
کیا آپ جانتے ہیں؟
غوری گروپ آف کالجز پلے گروپ سے انٹرمیڈیٹ تک طلباء و طالبات کی فیس انتہائی مناسب بلکہ دیگر اداروں کے مقابلے میں بہت کم ہے
غوری گروپ آف کالجز اپنے طلباء و طالبات کو انتہائی صاف ستھرے اور نظم وضبط والے ماحول میں تعلیم فراہم کرتا ہے
غوری گروپ آف کالجز تعلیمی خدمات سرانجام دینے والا منفرد اور اعلی معیار کا حامل ادارہ وفاقی حکومت سے رجسٹرڈ اور وفاقی تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ ہے